• 18 اکتوبر, 2026

آنحضرتﷺ جب جنگ کے لئے نکلتے

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ جب جنگ کے لئے نکلتے تو یہ دعا مانگتے: اَللّٰهم أنت عَضُدِي ونَصِيرِي، بِكَ أَحُول، وبِكَ أَصُول، وبك أقاتل یعنی اے میرے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے توہی میرا مددگار ہے۔ تجھ پر ہی میرا اعتماد ہے۔تیری مدد سے ہی میں حملہ آور ہوتا ہوں اور تیری ہی توفیق سے جنگ لڑتا ہوں۔

(ابو داؤد کتاب الجھا باب ما یُد عا عنداللقاء ِ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جو شخص اس زمانے میں بھی آنحضرت ﷺ کی پیروی کرتا ہے

Most Popular