• 18 اکتوبر, 2026

الفضل کی قدر و قیمت

حضرت مصلح موعود نے الفضل کے مطالعہ اور اس کی قدرو قیمت کا متعدد بار ذکر کیا۔ فرماتے ہیں:
’’ آج لوگوں کے نزدیک الفضل کوئی قیمتی چیز نہیں مگر وہ دن آ رہے ہیں اور وہ زمانہ آنے والا ہے جب الفضل کی ایک جلد کی قیمت کئی ہزار روپیہ ہو گی لیکن کوتہ بین نگاہوں سے یہ بات ابھی پوشیدہ ہے۔‘‘

(الفضل 28مارچ 1946ء)

Read Previous

ہم کہ ٹھہرے اجنبی

Read Next

علم کی اہمیت ، افادیت ، معانی اور اقسام

Most Popular