• 18 اکتوبر, 2026

میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے ۔۔۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔

مَثَلُ اُمَّتِی مَثَلُ المَطَرِ لَایُدْرٰی اَوَّلُہٗ خَیْرٌ اَمْ اٰخِرُہٗ

(مشکوة کتاب الرقاق باب ثواب ھذہ الامة)

میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے کہ جس کے متعلق معلوم نہیں کہ اس کا اول حصہ بہترین ہے یا آخری حصہ۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

امّتی نبی

Most Popular