• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

أَعُوْذُ بِاللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ

(ترمذی۔ کتاب الدعوات)

ترجمہ: ’’میں اللہ تعالیٰ اس کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ کا طالب ہوں ہر اُس شر سے جو میں پاتا ہوں اور جس کا مجھے اندیشہ ہے‘‘

یہ پیارے رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جسمانی دردوں سے نجات کی دعا ہے۔ ’’نبی کریمؐ نے اس دعا کے دم کا طریق یہ سکھلایا کہ تین مرتبہ بسم اللہ پڑھو پھر سات مرتبہ یہ دعا کرو۔‘‘

(قدسیہ محمود سردار)

Read Previous

توبہ کی پہلی شرط

Read Next

ڈاکٹر(ہومیو)حمیداحمدشہید

Most Popular