• 18 اکتوبر, 2026

جہنم سے بچو

اِتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

(بخاری کتاب الزکاۃ باب اتقوا النار)

جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اسلام کا زندہ ہونا ہم سے ایک فدیہ مانگتا ہے

Most Popular