• 18 اکتوبر, 2026

بدی کے بعد نیکی کرو

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے۔ اور لوگوں سے حسن اخلاق سے پیش آوٴ۔

(مسند احمد بن حنبل ؒ مسند الانصار حدیث ابی ذرؓ الغفاری)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اولاد کی خواہش

Most Popular