• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

علمی ترقی کی دعا

نبی کریم ﷺ کو اپنے فیصلوں میں الٰہی نور عطا کرنے کے لئے یہ دعا سکھائی گئی۔

رَبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا

(طٰہٰ: 115)

اے میرے رب! میرے علم کو بڑھا۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ21)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

ہم سب کی ذمہ داریوں سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح کی طرف سے یاددہانی

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular