• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ

(سورہ نور :57)

ترجمہ: اور نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 20 اپریل 2021

Read Next

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت

Most Popular