• 3 نومبر, 2026

رمضان اور عیدالفطر کیسی گزری

قارئین کرام سے درخواست ہے کہ وہ نہایت اختصار کے ساتھ تحریر کریں کہ لاک ڈاؤن میں ان کا رمضان اور عید کیسی گزری۔کیونکہ یہ ہماری زندگیوں میں پہلا تجربہ ہے کہ ہم نے گھروں میں باجماعت نمازیں ادا کیں، درس دیئے اور جمعے پڑھے۔

ایڈیٹر

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

رمضان کا مہینہ نفس کو پاک کرنے کیلئے خاص اثر رکھتا ہے

Most Popular