• 18 اکتوبر, 2026

کامل ترین مومن

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریمﷺ نے فرمایا: مومنوں میں سے ایمان کے لحاظ سے کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں اور تم میں سے خلق کے لحاظ سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں سے بہترین اور مثالی سلوک کرتا ہے۔

(ترمذی کتاب النکاح باب ما جاء حق المراۃ علی زوجھا 1162)

Read Previous

جیسے مردوں کے عورتوں پر حقوق ہیں ویسے ہی عورتوں کے مردوں پر ہیں

Read Next

ارشاد باری تعالی

Most Popular