• 3 نومبر, 2026

کثرت سے تلاوت قرآن کریم کیا کرو

ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ فرماتے ہیں:
’’اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناً وہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو اس میں خیر کم اور شر زیادہ ہو جاتا ہے اور وہ گھر اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ پڑ جاتا ہے۔‘‘

(کنزالعمال حدیث نمبر:41496)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

وہ اس کے اور وہ ان کا ہے

Most Popular