• 18 اکتوبر, 2026

انصار سے محبت

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
انصار سے محبت صرف مومن ہی کرتا ہے۔ ان سے منافق کے علاوہ کوئی بغض نہیں رکھتا۔ تو جو، ان سے پیار کرتا ہے اللہ ان سے انس رکھتا ہے اور جو ان سے بغض رکھتا ہے اللہ ان سے بغض رکھتا ہے۔

(بخاری کتاب مناقب الانصار)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اولاد کے لئے نیک نمونہ بنو

Most Popular