• 3 نومبر, 2026

درخواست دعا

محترم مرزا نصیر احمد صاحب چٹھی مسیح استاد جامعہ احمدیہ یوکے اپنی اہلیہ کے بارے میں دعا کی درخواست کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں:
خاکسار کی اہلیہ کا تھائیرائیڈ کینسر پھر عود کر آیا ہے اور آج کل Royal Marsden ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ جملہ احباب جماعت سے دعائے خاص کی درخواست ھے تا ارحم الراحمین شافی مطلق خدا اپنا فضل فرمادے اور انہیں اعجازی رنگ میں شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ ہر قسم کی پیچیدگی دور فرمادے اور ان کی صحت اور زندگی میں غیرمعمولی برکت بخش دے۔ اور ہمیں جملہ پریشانیوں اور بلاؤں سے محفوظ رکھے۔ آمین

Read Previous

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 26؍ فروری 2021ء

Read Next

آج کی دعا

Most Popular