• 3 نومبر, 2026

ماہِ رمضان

داخل تو اس ماہِ رمضان میں ہر ایک ہی ہو گا
خوش قسمت ہے جسےیہ رمضان سچا ملے گا
دعاؤں التجاؤں سنگ جو رمضان گزارے گا
اپنی بقا تو چھوڑ وہ سارا جہاں ہی بچا لے گا

(فہمیدہ طاہر۔جرمنی)

Read Previous

اللہ کا قرض پورا کرو

Read Next

رمضان کی غرض و غایت تقویٰ

Most Popular