• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

بیماری سے شفایابی کی دعا

حضرت ایوب ؑ نے بیماری سے نجات کی اس دعا میں اپنی حالت زار کو پیش کر کے اس طرح رحم طلب کیا۔ یہ دعا قبول ہوئی اور معجزانہ طور پر ان کی بیماری دور ہوئی۔

اَنِّیۡ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ﴿۸۴﴾

(الانبیاء: 84)

(اے میرے رب!) میری یہ حالت ہے کہ مجھے تکلیف نے آپکڑا ہے اور اے خدا تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن 2014ء صفحہ13-14)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

شرک کے معانی اور اس کی تین اقسام

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular