• 18 اکتوبر, 2026

اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو

اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناً وہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو اس میں خیر کم اور شر زیادہ ہو جاتا ہے اور وہ گھر اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ پڑ جاتا ہے۔

(کنزالعمال حدیث نمبر:41496)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

وہ اس کے اور وہ ان کا ہے

Most Popular