• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

ارادہ وعمل میں برکت کی دُعا

حضرت ابو بکر صدیق ؓ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کسی امر کا ارادہ فرماتے تو یہ دُعا کرتے:

اَللّٰھُمَّ خِرْلِیْ وَاختَرْلِیْ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے اللہ! میرے لئے خیر کے سامان فرما اور میرے لئے بہتر انتخاب فرما۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ53)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

جاپان میں جماعت احمدیہ کی ترقی کا ذکراور ذمہ داری

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular