• 18 اکتوبر, 2026

ہمارا رب ہر رات قریبی آسمان تک نزول فرماتا ہے

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا ہمارا رب ہر رات قریبی آسمان تک نزول فرماتا ہے۔ جب رات کا تیسرا حصہ باقی رہ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ کون ہے جو مجھے پکارے تو میں اس کو جواب دوں۔ کون ہے جو مجھ سے مانگے تو میں اس کو دوں۔ کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے تو میں اس کو بخشش دوں۔

(بخاری کتاب التھجد باب الدعاء فی الصلوٰة من آخر اللیل)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

ذکر الٰہی

Most Popular