• 18 اکتوبر, 2026

دعائے نعم البدل

•مکرم شاہد احمد چیمہ مربی سلسلہ یہ اطلاع بھجواتے ہیں:
موٴرخہ 2؍نومبر 2022ء کو اللہ تعالیٰ نے خاکسار کو بیٹے عزیزم نائل احمد چیمہ واقف نو سے نوازا۔ عزیزم صرف دو دن بعد موٴرخہ 4؍نومبر کو وفات پاگیا۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ قارئین الفضل سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ غم کی اس گھڑی میں ہمیں صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی جناب سے نعم البدل عطا فرمائے آمین۔

Read Previous

احمدی کو ہر وقت یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے

Read Next

عشرہ تحریک جدید جماعت احمدیہ سری لنکا

Most Popular