• 18 اکتوبر, 2026

درخواست دعا

مکرم مظفر ڈوگر مبلغ سلسلہ اعلان کرواتے ہیں کہ:
خاکسار کی بڑی امی جان پتہ میں پتھری کی وجہ سے بیمار ہیں اور کمزوری بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے آپریشن نہیں ہو سکتا مرض کی شدت بہت زیادہ ہے اور وہ شدید تکلیف میں ہیں کھانا پینا بھی محال ہے جس کی وجہ سے دن بدن کمزوری بڑھتی جا رہی ہے ۔

تما م احباب سے درد دل سے انکی کامل شفا یابی کے لیے عاجزانہ دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

ہمارا جلسہ سالانہ

Read Next

تاریخ جماعت احمدیہ مالٹا کے جلسہ ہائے سالانہ

Most Popular