• 18 اکتوبر, 2026

جہاں بھی تم ہو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو

عَنْ اَبِی ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اتَّقِ اللّٰہَ حَیْثُمَا کُنْتَ وَاَتْبِعِ السَّیِّئَۃَ الْحَسَنَۃَ تَمْحُھَا وَ خَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ

(ترمذی کتاب البر والصلۃ باب ما جاء فی معاشرۃ الناس)

حضرت ابو ذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا جہاں بھی تم ہو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو۔ اگر کوئی برا کام کر بیٹھو تو اس کے بعد نیک کام کرنے کی کوشش کرو یہ نیکی اس بدی کو مٹادے گی اور لوگوں سے خوش اخلاقی اور حسن سلوک سے پیش آؤ۔

Read Previous

بجز تقویٰ کے اور کسی بات سے اللہ تعالیٰ راضی نہیں ہوتا

Read Next

عورتیں جماعتی کام کرتے خاوندوں کے حقوق ادا کریں

Most Popular