• 18 اکتوبر, 2026

اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے ۔اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔

(صحیح بخاری کتاب الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

معجزات کا اصل منبع دعا ہے

Most Popular