• 3 نومبر, 2026

وہ چیز جو جنت کے قریب اور آگ سے دور کر دے

ایک مرتبہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے آیا اور کہا یا رسول اللہؐ! مجھے وہ چیز بتائیے جو مجھے جنت کے قریب کر دے اور وہ چیز جو مجھے آگ سے دور کر دے۔ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’تم اللہ کی عبادت کرو، کسی کو اس کا شریک نہ بناؤ اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور صلہ رحمی کرو۔ اگر اس نے اس کو مضبوطی سے پکڑے رکھا تو جنت میں داخل ہو گا۔‘‘

(صحیح مسلم کتاب الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدائے تعالیٰ کی ہستی پر ایمان

Most Popular