• 3 نومبر, 2026

برکاتِ خلافت

خلافت نے ہر کام اپنا سنوارا

ہمارے دِلوں کو اُسی نے نکھارا

خلافت کے نوروں سے ہم ہیں منور

دِلوں سے خلافت نے ہے زنگ اُتارا

خلافت نہ ہوتی تو ہم بھی نہ ہوتے

ہدایت کا ملتا ہمیں نہ منارہ

خلافت کے دَم سے جماعت ہے قائم

دیا ہے خلافت نے ہم کو سہارا

خلافت کے دَم سے فیض پاؤں

اُسی سے تو مومن کا چمکا ستارہ

(خواجہ عبدالمومن۔ناروے)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جماعتِ احمدیہ کا آغاز اور شاندار مستقبل

Most Popular