• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِيْ بِالْإِسْلاَمِ قَآئِماً وَاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلاَمِ قاعِداً وَاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلاَمِ رَاقِداً وَلَا تُشْمِتْ بِيَّ عَدُوَّا حَاسِداً۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّيْٓ أَسْألُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزآئِنُهٗ بِيَدِكَ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَآئِنُهٗ بِيَدِكَ

(المستدرك على الصحيحين للحاكم ، كِتَابُ الدُّعَاءِ، وَالتَّكْبِيرِ، وَالتَّهْلِيلِ، وَالتَّسْبِيحِ وَالذِّكْرِ)

ترجمہ: اے اللہ! ہر حال میں میری اسلام کے ساتھ حفاظت فرما۔ کھڑے ہوئے بھی، اور بیٹھے ہوئے بھی اور لیٹے ہوئے بھی۔ اور کسی حاسد دشمن کو میرے پر خوش نہ کرنا۔ اے اللہ !میں تجھ سے ہر وہ خیر مانگتا ہوں جس کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں ۔اور میں تجھ سے ہر اس شر سے بھی پناہ مانگتا ہوں جو تیرے قبضہ قدرت میں ہے ۔

یہ سید ومولیٰ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حفاظتِ الٰہی اور طلبِ خیر کی پیاری دعا ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

نماز کی طرف توجہ ہر احمدی کی بنیادی ذمہ داری ہے

Read Next

افضال الٰہی اور اس کی رحمتیں

Most Popular