• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَیَخۡشَوۡنَہٗ وَلَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۴۰﴾

(الاحزاب: 40)

ترجمہ: (یہ اللہ کی سنت ان لوگوں کے حق میں گزر چکی ہے) جو اللہ کے پیغام پہنچایا کرتے تھے اور اس سے ڈرتے رہتے تھے اور اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ڈرتے تھے اور اللہ حساب لینے کے لحاظ سے بہت کافی ہے۔

Read Previous

ریجنل فٹ بال لیگ

Read Next

ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہے

Most Popular