• 3 نومبر, 2026

اللہ کی خاطر چھوٹی یا بڑی مسجد بنائی

‏ مَنْ بَنَى لِلّٰهِ مَسْجِدًا صَغِيرًا كَانَ أَوْ كَبِيرًا بَنَى اللّٰهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ۔

(جامع ترمذی کتاب الصلوٰۃ باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ بُنْيَانِ الْمَسْجِدِ)

جس نے اللہ کی خاطر چھوٹی یا بڑی مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائے گا۔

Read Previous

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے

Read Next

مسجدکی اصل زینت نمازیوں سے ہے

Most Popular