• 2 نومبر, 2026

میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے۔ ’’میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تیری ایسی ذات ہے جسے موت نہیں جبکہ جن و انس فنا ہو جائیں گے۔‘‘

(صحیح بخاری، کتاب التوحید باب قَوْلِ اللّٰهِ تَعَالٰى ‏‏وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ‏)‏

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ضروری اعلان

Most Popular