• 18 اکتوبر, 2026

جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے (مقرر کردہ) امیر کی اطاعت کی اُس نے میری اطاعت کی اور جس نے میرے (مقرر کردہ) امیر کی نافرمانی کی اُس نے میری نافرمانی کی۔

(صحیح مسلم کتاب الامارۃ بَابُ وُجُوبِ طَاعَةِ الْأُمَرَاءِ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آیت نبوّت اور امامت

Most Popular