• 18 اکتوبر, 2026

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 17؍دسمبر 2022ء کو بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی:

1. عزیزہ امۃ النور (واقفہ نو) بنت مکرم زاہد شفیق صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم شیراز احمد قمر (واقفِ نو) ابن مکرم اعجاز احمد قمر صاحب (امریکہ)

2. عزیزہ ذِکرہ خان بنت مکرم رانا سلیم اللہ خان صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم محمد عدیل (واقفِ نو) ابن مکرم محمد یوسف صاحب (یوکے)

3. عزیزہ اقراء اکبر بنت مکرم جاوید اکبر صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم حارث احمد پرویز ابن مکرم خالد پرویز صاحب مرحوم (جرمنی)

ادارہ اس مبارک موقع پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہے

Read Previous

مرکز احمدیت ربوہ کی پہلی مسجد

Read Next

حاصل مطالعہ

Most Popular