• 18 اکتوبر, 2026

رجب کا چاند دیکھنے کی دعا

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رجب کا مہینہ طلوع ہونے پر درج ذیل دعا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ

اے اللہ! ہمارے رجب اور شعبان میں بھی برکت ڈال اور ہمیں رمضان کے مہینہ تک پہنچا۔

(مشکاة باب الجمعة الفصل الثالث حدیث نمبر: 1369)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

شرعی حصہ

Most Popular