• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

قُلۡ اٰمِنُوۡا بِہٖۤ اَوۡ لَا تُؤۡمِنُوۡا ؕاِنَّ الَّذِیْنَ اُوْ تُوْ االْعِلْمَ مِنْ قَبْلِہٖ اِذَایُتْلٰی عَلَیْھِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَ ذْقَانِ سُجَّدًا

(سورۃ بنی اسرائیل: ۱۰۸)

ترجمہ: تُو کہہ دے کہ تم اس پر ایمان لاؤ یا نہ ایمان لاؤ۔ یقیناً وہ لوگ جو اس سے پہلے علم دیئے گئے تھے جب اُن پر اس کی تلاوت کی جاتی تھی تو وہ ٹھوڑیوں کے بَل سجدہ ریز ہوتے ہوئے گِر جاتے تھے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 23 فروری 2021

Read Next

اللہ تعالیٰ اس کی طرف (قیامت کے دن) نظر نہیں کرے گا

Most Popular