• 18 اکتوبر, 2026

اطلاعات اعلانات

ولادت

مکرم محمد کولمبس خان اطلاع دیتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے مورخہ 15 مارچ 2020ءکو عزیزہ حنا محمود (مہدی آباد۔ جرمنی) اور مکرم نعیم احمد کو ایک بیٹی سے نوازا ہے۔ حضور انور ایّدہ اللہ تعالیٰ نے ازراہِ شفقت نومولودہ کا نام نادیہ عطا فرمایا ہے۔ نومولودہ مکرم آصف اسمٰعیل محمود ولد مکرم سردار احمد خادم واقفِ زندگی کی نواسی اور مکرم مبارک احمد عابدؔ آف لنڈن کی پوتی ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ نومولودہ کو دین کی خادمہ بنائے۔ آمین

Read Previous

ہر گھر میں بیت الدعاء بن جانا چاہئے

Read Next

کرونا وائرس کے متعلق حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی ہدایات ازخطبہ جمعہ 6 اور 13مارچ 2020ء

Most Popular