• 18 اکتوبر, 2026

کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے درخواست دعا

دنیا بھر میںکورونا جیسی موذی اور متعدی بیماری سے پوری انسانیت کے محفوظ رہنے کے لئے قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے دعا کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے تمام انسانوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھے اور اس کے شر ونقصان سے بچائے رکھے۔آمین

Read Previous

اسیران راہ مولیٰ کی رہائی کے لئے درخواست دعا

Read Next

کیا کہتا ہے ’کورونا‘ محسوس کیا لوگو

Most Popular