• 18 اکتوبر, 2026

جو شخص مجھ سے بالشت بھر قریب ہوتا ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو شخص مجھ سے بالشت بھر قریب ہوتا ہے میں اس سے ایک ہاتھ بھر قریب ہوتا ہوں اور جب بندہ ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں دو ہاتھ قریب ہوتا ہوں۔ اور جب وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اُس کی طرف دوڑ کر جاتا ہوں۔

(صحیح مسلم کتاب التوبۃ باب فی الحض علی التوبۃ والفرح بھا)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

توبہ کی تین شرائط

Most Popular