• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

تین باتوں سے خود کو محفوظ رکھئے کِبر و غرور سے، لڑائی جھگڑے سے، فضول گفتگو سے۔ مہذب شخص کی خوش گوار اور پاکیزہ زندگی کے لیے یہ تین باتیں بہت ضروری ہیں۔ اگر کسی شخص کی زندگی میں یہ باتیں رچ بس جائیں تو اس کی زندگی قابل رشک اور دل نواز و کامیاب ہو گی۔

(علامہ محمد عمر تماپوری۔انڈیا)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular