• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

الٓـمّٓ ۚ﴿۲﴾ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۳﴾

(البقرہ :2تا3)

ترجمہ : اٴَنَااللّٰہُ اٴَعْلَمُ: میں اللہ سب سے زیادہ جاننےوالا ہوں۔ یہ ’’وہ‘‘ کتاب ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ ہدایت دینے والی ہے متقیوں کو۔

Read Previous

اعلان نکاح

Read Next

آج کی دعا

Most Popular