• 18 اکتوبر, 2026

جنت کے باغ

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا اے لوگو! جنت کے باغوں میں چرنے کی کوشش کرو۔ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! جنت کے باغ سے کیا مراد ہے؟ آپؐ نے فرمایا: ’’ذکر کی مجالس جنت کے باغ ہیں‘‘ آپؐ نے یہ بھی فرمایا کہ صبح اور شام کے وقت خصوصا اللہ تعالی کا ذکر کیا کرو۔

(قشیریہ باب الذکر صفحہ 111)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

میرے صحابہ کے دلوں میں اللہ ہی اللہ ہے

Most Popular