• 3 نومبر, 2026

سانحہ ارتحال

مکرم خالد انصراعلان بھجواتے ہیں کہ:
مکرم محمد لئیق صاحب ابن مکرم محمد رفیق صاحب مورخہ 2 دسمبر 2020 کو ابقضائے الہی 86 سال کی عمر میں امریکہ میں وفات پا گئے ہیں انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم موصی تھے اور تدفین Dallas Texas میں قطعہ موصیان میں ہوئی ہے ۔آپ نے لمبا عرصہ محلہ دارلرحمت وسطی میں بطور سیکرٹری مال خدمت کی توفیق پائی بہت محنتی اور جماعتی کاموں میں بہت مخلص اور دیانتدار تھے

آپ نے لواحقین میں بیوہ کے علاوہ پانچ بیٹیاں اور تین بیٹے اور متعد نواسے نواسیاں پوتے پوتیاں یادگار چھوڑے ہیں۔

قارئین الفضل سے انکی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کیلئے درخواست دُعا ہے۔

Read Previous

خطبہ جمعہ

Read Next

تاثرات/آراء

Most Popular