• 18 اکتوبر, 2026

لوگوں میں سے انبیاء پر سب سے کڑی آزمائش آتی ہے

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں :

إِنَّ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ بَلَآءَۣالْأَنْبِيَآءُ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ

لوگوں میں سے انبیاء پر سب سے کڑی آزمائش آتی ہے، پھر ان پر جو مرتبے میں ان کے قریب ہوتے ہیں، پھر ان پر جو ان کے قریب ہوتے ہیں۔

(سنن النسائی، کتاب الطب باب عیادۃ النساء الرجال)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

انبیاء اور رُسل کو جو بڑے بڑے مقام ملتے ہیں

Most Popular