• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

احساس کمتری

احساس کمتری ایک ایسا نفسیاتی مرض ہے کہ جسے شکست خوردہ ذہنیت کا نام دیا جاتاہے۔ اس کے نتائج میں انسان خود کو دوسروں سے حقیر اور ناکام خیال کرتا ہے۔ کئی دفعہ لوگ دوسروں کی خامیاں منہ پر بیان کرنے لگ جاتے ہیں یا ناکامیوں اور چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر مایوس کن فقرات کہنے لگ جاتے ہیں جو انتہائی نامناسب اور سنت رسولﷺ کے خلاف ہے۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ لوگوں کے دلوں میں امید ،رجا٫، اور خود اعتمادی پیدا کرنے والے جذبات پیدا کرو نہ کہ پست ہمتی پیدا کر کے انہیں ذلت میں دھکیل دو۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

Read Previous

کوئی بیماری لاعلاج نہیں

Read Next

آج کی دعا

Most Popular