• 18 اکتوبر, 2026

جنت کا دروازہ

آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
قابل رشک ہے وہ انسان جسے اللہ تعالیٰ نے مال عطا فرمایا اور پھر اس کے برمحل خرچ کرنے کی غیر معمولی توفیق اور ہمت بخشی۔

(بخاری)

پھر فرمایا:
جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ’’باب الصدقہ‘‘ ہے جہاں سے صدقہ و خیرات کرنے والے داخل ہوں گے۔

(مسلم)

Read Previous

ارشاد حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

Read Next

ایڈیٹر کے نام خطوط

Most Popular