• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِی عَنِّی فَاِنِّی قَرِیْبٌ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعَ اِذَا دَعَانِ فَلْیَسْتَجِیْبُوالِی وَالْیُوْمِنُوا بِی لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُوْنَ

(البقرہ:187)

ترجمہ:اور جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہوں۔ میں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔ پس چاہئے کہ وہ بھی میری بات پر لبّیک کہیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔

Read Previous

Covid-19 اپ ڈیٹ 24 ۔اپریل2020 ء

Read Next

آغاز رمضان

Most Popular