• 18 اکتوبر, 2026

اقوال زریں

٭ اگر ہر قدم پراللہ تعالیٰ کویاد کیاجائے توتصورکریں کہ ہرلمحہ کتنا خوش قسمت ہوجائے۔
٭ اللہ کا قرب شرافت اورعاجزی کےساتھ ہی حاصل کیا جا سکتاہے۔
٭ توازن ہمیشہ ایک خوش باش زندگی کی بنیاد ہوتاہے،اسے ہمیشہ ذہن میں رکھیں تاکہ حال اورمستقبل ہمیشہ روشن رہے۔
٭ اگر ہم سچائی سے چھپتے ہیں تو ہمیں جھوٹ کی مصاحبت میں رہناپڑےگا۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ایڈیٹر کی ڈاک

Most Popular