• 3 نومبر, 2026

اردو سکھانے والے اپنے آپ کو پیش کریں

مغربی دنیا میں رہنے والے قارئین کرام یہ تقضاضا کر رہے ہیں کہ ان کے بچوں کیلئے اردو سکھلانے کا بھی الفضل میں کوئی انتظام کریں۔

اس ضمن میں تمام قارئین سے درخواست ہے کہ اردو دان جو چھوٹے چھوٹے اسباق بنا کر بچوں کو سبق دے سکیں اور اس اہم علمی کام کا بیڑہ اٹھائیںتو وہ اپنا نام ای میل،وٹس ایپ نمبر اور جگہ کانام لکھ کر Mailکریں۔

[email protected]

(ایڈیٹر)

Read Previous

اطالاعات و اعلانات

Read Next

خطبہ جمعہ یکم مئی 2020ء

Most Popular