• 18 اکتوبر, 2026

امر بالمعروف

حضرت جریر بن عبد اللہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو لوگ بُرے لوگوں میں رہتے ہیں اور باوجود قدرت کے ان کو برائی سے نہیں روکتے اللہ تعالیٰ اُن کو ان کے مرنے سے پہلے سخت عذاب میں مبتلا کرے گا۔

(ابو داؤد کتاب الملاحم، باب الامر و النھی)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

شیطان سے بچنا

Most Popular