• 18 اکتوبر, 2026

قیامت کے دن سب سے پہلا حساب

قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا بندوں سے حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر تو یہ حساب ٹھیک رہا تو کامیاب ہو گیا اور نجات پالی ورنہ گھاٹا پایا، نقصان اٹھایا۔

(سنن الترمذی ابواب الصلاۃ باب ماجاء ان اول ما یحاسب… حدیث 413)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

’’مٹی میں ملے اُس کی ناک، مٹی میں ملے اُس کی ناک‘‘ (حدیث)

Most Popular