• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

قومی اور حکومتی زبان سیکھو

حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا۔
یاد رکھو کہ چونکہ استحکام گور نمنٹ نے ایک قومی گور نمنٹ کی صورت اختیار کر لی ہے اس لئے قومی گورنمنٹ کی زبان بھی ایک قومیت کا رنگ رکھتی ہے۔ پس ضروری ہوا کہ اپنے مطالب و اغراض کو حکام کے پورے طور پر ذہن نشین کرنے کے لئے انگریزی پڑھو کہ تم گورنمنٹ کو فائدہ اور مدد پہنچا سکو۔

(الحکم 12مئی 1899ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

مضر صحت چیزیں مضر ایمان ہیں (مسیح موعودؑ)

Most Popular