• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَخْبَتُوْا اِلٰی رَبِّہِمْ ۙ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃ ِ ۚ ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ

(الھود: 24)

یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے اور وہ اپنے ربّ کی طرف جھکے یہی وہ لوگ ہیں جو اہلِ جنت ہیں۔ وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔

Read Previous

الفضل آن لائن 24دسمبر 2019

Read Next

اللہ تعالیٰ اوراس کےرسولﷺسےمحبت

Most Popular