• 18 اکتوبر, 2026

جلسہ حضرت مسیح موعودؑ نے خدائی منشاء کے مطابق شروع کیا تھا

ہمیشہ یاد رکھیں کہ یہ جلسہ حضرت مسیح موعودؑ نے خدائی منشاء کے مطابق شروع کیا تھا تاکہ آپؑ کے ماننے والے ایک خاص ماحول میں چند دن گزار کرعلمی اورروحانی ترقی کی طرف لے جانے والے خطابات سن کر اپنی دینی علمی اور روحانی حالت کو سنوارنے والے بنیں۔ اس لیے یہ دن انتہائی برکت کے دن ہیں اور جب ہم خالصتاً اللہ تعالی کے مسیح کے جاری کردہ روحانی پروگرام میں شمولیت کے ارادے سے یہاں آئیں گے تو یقیناً ہمارے دل اللہ تعالی کے حضور جھکنے کی طرف بھی مائل ہوں گے۔

(خطبات مسرور جلد5 صفحہ 307)

Read Previous

حضرت مسیح موعودؑ کی جلسہ کے لئے سفر کرنے والوں کیلئے خاص دعا

Read Next

دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں بھی جلسے ہوتے ہیں ان باتوں کا خیال رکھنا چاہئے

Most Popular